Guidance for Future

SED Online C.Leave Procedure and Instructions.

3 105

SED On-line C.Go away or Informal Go away Process and Directions. College Training Division of Punjab, Pakistan has launched On-line C.Go away Administration System for the trainer.

Within the SED C.Go away or Informal Go away Process a trainer who wish to get a go away. He’ll apply on-line by his HRMS Account.

Full step-by-step SED C.Go away or Informal Go away Process is given under.

Step. 1

Trainer who wish to attain go away will login to his HRMS account by getting into his CNIC No and Password.

Step. 2

  • After login to your account, click on on the go away possibility supplied on the left aspect of the web page.
  • Then choose the kind of go away.
  • Date for go away
  • Cause for go away

After choosing all classes or necessities your go away utility might be despatched to your headmaster /AEO /DDO / D/O or CEO in response to completely different classes.

Directions Concerning Strategy of SED On-line C.Go away.

معزز ٹیچرز نوٹ فرمائیں

HRMS پر رخصت اتفاقیہ کی درخواست دے دینے کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ ہر چھٹی کی درخواست منظور کرنا آفیسرز کیلیے ضروری ہے

چھٹی کی درخواست دینا ٹیچرز کا حق ہے مگر منظوری پہلے سے موجود قوانین کے مطابق ہی ہو سکتی اور اتفاقیہ رخصت کے سلسلے میں ہیڈ ٹیچرز کا استحقاق ہے کہ وہ پہلے سے موجود قوانین کے مطابق چھٹی منظور کریں یا درخواست رد کر دیں

ٹیچرز کی ظرف سے HRMS پر اتفاقیہ رخصت کی درخواست ہیڈ ٹیچرز (بشمول پرائمری اور مڈل سکول ) کے پاس آتی ہے،

ہیڈ ٹیچرز کیلیے ضروری ہے کہ 24 گھنٹے میں درخواست منظور کریں یا رد کریں،

ہیڈ ٹیچرز کے 24 گھنٹے میں کوئی بھی ایکشن نہ لئے جانے کی صورت میں درخواست AEO کے پاس آ جائے گی اور سسٹم اس کو ہیڈ ٹیچر کی نا اہلی شمار کرے گا .

پرائمری سکول کی ہیڈ ٹیچرز اگر خود اپنی چھٹی کی درخواست HRMS پر دیں تو وہ منظوری کیلئے AEO کے پاس آ جائے گی، اور چھٹی کی درخواست منظور کرنا یا رد کرنا قواعد کے مطابق AEO کا استحقاق ہے، اگر AEO چوبیس گھنٹے میں چھٹی کی درخواست منظور یا رد نہ کرے تو یہ درخواست بالا اتھارٹی کو چلی جائے گی اور سسٹم اس کو AEO کی نا اہلی شمار کرے گا

مڈل سکول کی ہیڈ ٹیچرز اگر خود اپنی چھٹی کی درخواست HRMS پر دیں تو وہ منظوری کیلئے براہ راست بالا اتھارٹی کے پاس چلی جائے گی، جن کا استحقاق ہے کہ وہ قواعد کے مطابق چھٹی کی درخواست منظور کریں یا رد کریں.

SED On-line C.Go away Software Kind.

Login under in HRMS to use for SED On-line C.Go away.

3 Comments
  1. shabbir ahmad says

    جب ہیڈ چھٹی منظور یا رد کرے اس وقت کا ٹاٸم بھی ساتھ آنا چاھیے۔تا کہ پتہ چل سک کہ ہیڈ ٹاٸم پہ کر رھے کہ نہیں۔ہیڈ وقت پہ کرتے نہیں اور بعد میں مانتے بھی نیں۔کہتے ہیں کہ ہم نے وقت پہ کی ہے۔ثبوت کے لیے منظوری کا وقت ساتھ ہونا چاھیے

    1. elm Seekho says

      محترم. آپ جب اپلائی کریں. تو سکرین شاٹ لیں اور جب ریجیکٹ کریں اس وقت کا بھی. تاکہ ثبوت رہے.
      Thanks for contacting elmseekho.com

    2. elm Seekho says

      Respected when you have apply for a leave take a screenshoot of your applied application. If he rejected after school timing then also take screenahoot of Accepted / Rejected application.

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

%d bloggers like this: