SBA for 5th class Complete Procedure and Criteria
SBA for fifth class. Authorities of punjab college schooling division has modified the examination technique for fifth class. Under you’re going to get particulars for SBA for fifth Class.
جماعت پنجم کی سکول بیسڈ اسیسمینٹ کا طریقہ کار .
تعلیمی عمل کو کامیاب بنانے کے لیے تدریسی عمل کے ساتھ ساتھ بچوں کی اسیسمنٹ بھی لے جاتی ہیں۔ یہ عمل سارا سال جاری رہتا ہے۔ ماضی میں پانچویں اور آٹھویں کے فائنل امتحانات پنجاب ایگزامینیشن کمیشن لیتا تھا۔ حکومت پنجاب نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس سال پانچ میں کیا اسیسمنٹ سکول خود لیں گے۔
جس کے لیے پنجاب ایگزامینیشن کمیشن اسکولوں کو سوالات اور مارکنگ کے لیے ہدایات بھیجے گا۔ ان سوالات کو استعمال کرکے اسکول اپنے پر جات خود بنائیں گے۔ سکولوں کے سربراہ ڈیٹ شیٹ بھی خود بنائیں گے اور خود ہی اسیسمینٹ کا انعقاد کریں گے۔ دیگر حصوں کی طرح پرچوں کی مارکنگ بھی اسکولوں کے اساتذہ کرام خود ہی کریں گے۔
سکولوں کے سربراہان رپورٹ کارڈ کے دیے گئے نمونوں کے مطابق بچوں کو رپورٹ کارڈ جاری کریں گے۔ ضلعی سطح پر ڈی ای او ایلیمنٹری (میل )سکول بیسڈ اسیسمنٹ کا فوکل پرسن ہوگا۔
پنجاب ایگزامینشن کمیشن کی ذمہ داریاں
1۔ پنجاب ایگزامینشن کمیشن جماعت پنجم کے چھ مضامین انگلش، اسلامیات، سائنس، ریاضی، معاشرتی علوم، اور اردو کے مڈل پیپرز تیار کرے گا۔
5۔ اسلامیات کے پرچہ (اے) میں پندرہ کشیر الاانتخابی سوالات ہوں گے۔اور پرچہ (بی) میں تیں سوالات ہوں گے۔سلامیات کے پرچے میں 40 نمبر کا ناظرہ قرآن بھی ہوگا ۔
4۔ ہر سوال پرچہ (بی) انشائیہ طرز کے سوالات پر مبنی ہوگا۔ جس میں پانچ سوالات ہوں گے اور اس کو حل کرنے کے لئے ایک گھنٹہ پینتالیس منٹ کا وقت دیا جائے گا۔ ہر سوال دس نمبر کا ہوگا۔
3۔ ہر پرچہ دو حصوں پر مشتمل ہوگا پرچہ (اے) معروضی طرز کے سوالات پر مبنی ہوگا۔جس میں بچیس کثیر انتخابی سوالات ایم سی کیوز ہونگے۔ اور اس کو حل کرنے کے لیے ایک گھنٹہ کا وقت دیا جائے گا۔ ہر سوال کے دو نمبرہونگے۔
2۔ ماڈل پیپرز کو حاصل کرنے کے بارے میں ایک معلوماتی ویڈیو بھی تیار کرے گا، جو ما ڈl پیپرز کے ساتھ اپلوڈکی جائیں گی۔
سکول کے معزز ہیڈٹیچرکی ذمہ داریاں
1۔ گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق ہرسکول کے ہیڈ ٹیچر کے پاس ایک ٹیبلٹ موجود ہے۔ اوروہ ایس-آئی-ایس کے ساتھ رجسٹرڈ بھی ہے۔ اسی ٹیبلٹ کو استعمال کرتے ہوئے ہر سکول کے ہیڈ ٹیچرتک فائنل اسیسمنٹ کے لئے تیار کردہ ایٹم بینک بھیجوائے جائیں گے۔
Pointers for G5 College Based mostly Exams
Duties of Head Trainer
Obtain SBA Attendance Sheet
additionally go to: SBA Coaching of CTSC Heads and AEOs for Grade 5