Browsing Category
SBA Papers
SBA for 5th class Complete Procedure and Criteria
سکول کے معزز ہیڈٹیچرکی ذمہ داریاں
1۔ گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق ہرسکول کے ہیڈ ٹیچر کے پاس ایک ٹیبلٹ موجود ہے۔ اوروہ ایس-آئی-ایس کے ساتھ رجسٹرڈ بھی ہے۔ اسی ٹیبلٹ کو استعمال کرتے ہوئے ہر سکول کے ہیڈ ٹیچرتک فائنل اسیسمنٹ کے لئے تیار کردہ ایٹم بینک بھیجوائے جائیں گے۔